عربوں کے شوق بھی نرالے۔۔انتہائی مہنگے ترین عقاب کی نیلامی۔۔ کتنے کروڑ روپے میں ایک عقاب نیلام ہوا؟ہوش اڑا دینےوالی خبر
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں عقاب کو ایک کروڑ، 55 لاکھ اور 50 ہزار 871 روپے میں نیلام کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے نوجوان رازق رزق اللّٰہ الحسنانی نے عقابوں کی نیلامی میں اپنا عقاب بھی فروخت کے لیے پیش کیا اور حیران کن طور پر وہ عقاب صرف آدھے گھنٹے میں ہی تین لاکھ […]