میں ثنا جاوید کیلئےجان بھی دے سکتاہوں۔۔۔ثناکی شادی کے بعد کس نوجوان نے ایسا پیغام جاری کیا؟ناقابل یقین خبر
لاہور(نیوز ڈیسک)گزشتہ دنوں معروف گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی نامور اداکارہ ثنا جاوید کے بھائی عبداللّہ جاوید کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بہن سے اس قدر محبت کرتے ہیں کہ اُن کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عبداللّہ جاوید نے اپنی […]