×

نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش، چیئرمین نیب نے تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایات دیں کہ پاکستان کو مبینہ لاکھوں ڈالرز نقصان کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے […]

سلیکٹڈ عمران نیازی کی ٹیکنیکل کرپشن جلد منظر عام پر لا ئیں گے،عا بد شیر علی

فیصل آباد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )سا بق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ عمران نیازی کی ٹیکنیکل کرپشن جلد منظر عام پر لا ئیں گے پت جھڑ شروع ہو چکا استعفوں کا موسم جلد شروع ہو نے والا ہے نیازی خان کو بھا گنا پڑے […]

آج کہاں کہا ں بادل برسیں گے کہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلا م آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگاجبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور […]

ناصرخان جان کوہمسفرمل گیا،سوشل میڈیاسٹارنے اپنے ہونیوالی شریک حیات کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے،شادی کب ہورہی ہے اورکس کس کومدعوکیاجائیگابتادیا

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف سوشل میڈیا اسٹارناصرخان جان نے فالوورز کو اپنی منگنی اور آئندہ ہفتے نکاح طے پانے کی خوشخبری سنائی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرناصرنے لکھا ” الحمداللہ، آخرکارمیری منگنی ہوگئی”۔اپنی ہونے والی شریک حیات کی خصوصیات گنواتے ہوئے ناصرخان جان نے مزید لکھا ” میری لائف پارٹنر بہت اچھی اوراعلیٰ […]

پولیس کا بانڈی پورہ میں تین نوعمر لڑکوںکو جنگجو بننے سے روکنے کا دعویٰ

سری نگر(پی این این ) پولیس نے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں تین نوعمر لڑکوں کو عسکریت کا راستہ اختیار کرنے سے باز رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا”مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر بانڈی پورہ پولیس نے فوج کی52 آر آر کے ساتھ بانڈی پورہ کے سمبل علاقے سے تعلق […]

تحریک انصاف کی حکومت کا کوئی ویژن نہیں‘ لوگوں کے جذبات سے کھیلنے والے آزادکشمیر میں بھی یہی کرنا چاہتے ہیں،ن لیگی رہنمابرس پڑے

باغ (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات،سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا کوئی ویژن نہیں۔یہ لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہیں اور یہی آزادکشمیر میں بھی کرنا چاہتے ہیں مگر انہیں ناکامی ہو گی۔پچاس لاکھ گھر،ایک کروڑ نوکریاں کدھر ہیں۔انڈے […]

وسطی ضلع بڈگام میں چار افراد اسلحہ و گولہ بارودسمیت گرفتار

سرینگر(پی این این )پولیس نے منگل کو دعویٰ کیا کہ اُنہوں نے وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں چار افراد کو گرفتارکرکے اُن کی تحویل سے اسلح و گولہ بارود بر آمد کیا۔نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق چاروں کی گرفتاری چاڈورہ میں تلاشی آپریشن کے دوران عمل میں لائی گئی۔ بر آمد […]

یہ کہیں پھر اپنی بات سے مکر نہ جائیں۔۔۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کو پکا کرنے کیلئے کیا گارنٹی مانگ لی؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کو تحریری طور پر بھی محفوظ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق انتہائی ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کو تحریری […]

وہ کلام جس کی ریکارڈنگ کے وقت اُستاد نصرت فتح علی خان روتے رہے، برسوں بعد ہونے والے انکشاف نے مداحوں کی آنکھیں نم کر دیں

فیصل آباد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) شہنشاہِ قوالی نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے مگر نصرت فتح علی خان کے بعد آنے والی نسلیں بھی ان کی قوالیوں پر جھومتی ہیں۔ فنِ قوالی اور کلاسیکی موسیقی کو نئی جہتوں سے متعارف کروانے والے استاد نصرت فتح علی خان کی […]

پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے۔ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لانگ […]