امیدنہیں تھی کہ آپ بھی ایساکہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاہدآفریدی کی ایسی بات جس سے حریم شاہ مایوس ہوگئیں
کراچی(ویب ڈیسک )معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی فین ہوں،امید نہیں تھی وہ ٹک ٹاک بند کرنے کے فیصلے کو صحیح کہیں گے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگر شاہد آفریدی بولتے کہ ٹک ٹاک سے بےحیائی بند کی جائے تو ٹھیک تھا تاہم […]