سام سنگ نے اپنا سستا ترین اسمارٹ فون متعارف کرادیا، قیمت اور فیچر جان کر آپ بھی لینے دوڑ پڑیں گے
لندن(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) سام سنگ نے اپنا اب تک کا سستا ترین اسمارٹ فون گلیکسی اے 01 کور متعارف کرادیا ہے۔یہ انٹری لیول فون خاموشی سے انڈونیشیا میں متعارف کرایا گیا جس میں اینڈرائیڈ 10 (گو ایڈیشن) آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔اس فون میں 5.3 انچ کا پی ایل ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ […]