×

چھٹی کےد ن دھماکا۔۔کتنےپولیس اہلکارجان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کابل (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 پولیس اہلکارجان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے دھماکے پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق ہرات پولیس کے ترجمان عبدالحدولی زادہ نے کہاہے کہ بم موٹرسائیکل میں رکھا گیا تھا جس سے ہرات میں چیکپوسٹ کو نشانہ بنایاگیا،ترجمان ہرات پولیس نے کہاکہ دھماکے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے،ہلاک اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا، دھماکے میں متعدد دکانوں اور قریبی گھروں کو نقصان پہنچا،تاہم کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

چھٹی کےد ن دھماکا۔۔کتنےپولیس اہلکارجان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں