×

بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ، 22سے زائد ہلاکتیں ،انتہائی افسوسناک خبر

بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ، 22سے زائد ہلاکتیں ،انتہائی افسوسناک خبر اسلام آباد(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)فلپائن میں طوفان اور بارشوں سے کئی جزیروں میں معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے، طوفان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ 39 زخمی اور 5 افراد لاپتہ ہوگئے۔

اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سب سے زیادہ نقصان دیہاتوں کو پہنچا جہاں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔

مرکزی شاہراہیں زیر آب آنے کی وجہ سے دیہاتوں کا شہرسے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ہیلی کاپٹرز اور فوج کو طلب کیا گیا ہے۔

بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ، 22سے زائد ہلاکتیں ،انتہائی افسوسناک خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں