×

تمہیں مرچی لگی تو میں کیا کروں ۔۔کشمیر سے متعلق سعودی اقدام پر بھارت سیخ پا،بڑا مطالبہ کردیا

تمہیں مرچی لگی تو میں کیا کروں ۔۔کشمیر سے متعلق سعودی اقدام پر بھارت سیخ پا،بڑی مطالبہ کردیا ریاض(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو آزاد حیثیت میں کرنسی نوٹ پر جاری کیے جانے پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔

بھارتی حکومت نے ریاض سے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی خواہشات کے مطابق ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔سعودی عرب نے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے بیس ریال کے کرنسی نوٹ پر کشمیر کو آزاد حیثیت میں ظاہر کیا ہے۔

نوٹپر ایک طرف شاہ سلمان اور دوسری جانب دنیا کا نقشہ دکھایا گیا ہے۔تمہیں مرچی لگی تو میں کیا کروں ۔۔کشمیر سے متعلق

سعودی اقدام پر بھارت سیخ پا،بڑی مطالبہ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں