اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدید تر ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے فعال کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور اموات بھی بڑھ رہی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہو گئی ہے۔
ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 11 ہزار 190 ہو گئی ہے۔