×

مریم نواز کی گرفتاری۔۔۔ نوازشریف کی صاحبزادی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

مریم نواز کی گرفتاری۔۔۔ نوازشریف کی صاحبزادی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ جلسے کے بعد انکے قریبی ساتھیوں کو گرفتاری کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

مریم نواز کی ٹوئٹ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ليگی رہنما سيکيورٹی اداروں سے رابطہ کريں گے۔

جنہيں دھمکياں مليں،ان کےفون کا فرانزک کرائیں گے تاکہ دھمکی دينے والوں

تک پہنچا جاسکے۔؎واضح رہے گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کی کوئٹہ میں مشترکہ احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے اعلیٰ رہنماؤں نے خطاب کیا تھا۔

مریم نواز کی گرفتاری۔۔۔ نوازشریف کی صاحبزادی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں