×

چاند پرپانی موجود ہے؟ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ویڈیو جاری کر دی ،

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین اسٹائن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے اور اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم نے سوفیا ٹیلی اسکوپ کی مدد سے چاند پر موجود پانی دریافت کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تک یہ نہیں جانتے کہ اسے فوری طور پر استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں لیکن یہ دریافت ہمارے چاند پر موجود پانی سے متعلق

منصوبوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

NEWS: We confirmed water on the sunlit surface of the Moon for the 1st time using . We don’t know yet if we can use it as a resource, but learning about water on the Moon is key for our exploration plans.

Join the media telecon at https://t.co/vOGoSHt74c pic.twitter.com/7p2QopMhod
— Jim Bridenstine (@JimBridenstine) October 26, 2020

چاند پرپانی موجود ہے؟ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ویڈیو جاری کر دی ،

اپنا تبصرہ بھیجیں