×

موقعے پرچوکا۔۔اسٹیج کے قریب کھڑے شخص نے خوبصورت ترین ادکارہ کاجل اگروال کو پکڑ لیا،کس کی ویڈیو وائرل، ادکارہ کا ری ایکشن بھی ناقابل یقین

موقعے پرچوکا۔۔اسٹیج کے قریب کھڑے شخص نے خوبصورت ترین ادکارہ کاجل اگروال کو پکڑ لیا،کس کی ویڈیو وائرل، ادکارہ کا ری ایکشن بھی ناقابل یقین بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ کی فلموں تک میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرچکی اداکارہ کاجل اگرول کا حال ہی میں ایک ویڈیو سامنا آیا ہے، جو کافی وائرل ہورہا ہے۔

بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ کی فلموں تک میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرچکی اداکارہ کاجل اگرول کا حال ہی میں ایک ویڈیو سامنا آیا ہے، جو کافی وائرل ہورہا ہے۔

اس ویڈیو

میں کاجل ایک پروگرام میں موجود ہیں ، جہاں ایک شخص موقع ملتے ہیں انہیں کس کرلیتا ہے، جس کے بعد کاجل کا ری ایکشن کافی چونکانے والا تھا۔

آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں کاجل اگروال کی آنے والی ساوتھ انڈین فلم “کوچم “کا ٹیزر لانچ کیا گیا ۔ اس ٹیزر لانچ پروگرام پر کاجل اسٹیج پر موجود تھیں ، جہاں ان کے ساتھ اسٹیج پر فلم کے اسٹارکاسٹ اور کئی دوست بھی نظر آئے۔

اس درمیان اداکارہ نے اپنے کو اسٹار چھوٹا کے نائیڈکا نام لیا ، تو نائیڈو ان کے پاس آئے اور انہیں گلے لگایا اور اداکارہ کو کس کرلیا ۔

موقعے پرچوکا۔۔اسٹیج کے قریب کھڑے شخص نے خوبصورت ترین ادکارہ کاجل اگروال کو پکڑ

لیا،کس کی ویڈیو وائرل، ادکارہ کا ری ایکشن بھی ناقابل یقین

اپنا تبصرہ بھیجیں