×

پڑوسی ملک میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ سے 11 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔

خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستانی قونصل خانے کے قریب سٹیڈیم میں ہزاروں افراد ویزے کی درخواست دینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔

ننگرہار کے صوبائی دارالحکومت جلال آباد کے سٹیڈیم میں جمع افراد جب وہاں سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے تو بھگدڑ مچی اور کئی افراد کچلے

گئے۔

پڑوسی ملک میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

اپنا تبصرہ بھیجیں