×

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا مشروط طور پر چھٹی کی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ،کیا شرط رکھی ہے؟جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول کی ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے مشروط طور پر چھٹی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کراچی واقعے پر نوٹس لینے اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا۔

سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ چھٹی کی درخواستیں 10 روز میں انکوائری رپورٹ آنے تک مؤخر کی گئی

ہیں اور یہ فیصلہ وسیع تر قومی مفاد میں کیا گیا۔

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا مشروط طور پر چھٹی کی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ،کیا

شرط رکھی ہے؟جانیے

اپنا تبصرہ بھیجیں