×

صورتحال آؤٹ آف کنٹرول ۔درجنوں تعلیمی ادارے بند ، کیا ہونےوالاہے ؟والدین اور بچوں کے کام کی خبر

صورتحال آؤٹ آف کنٹرول ۔درجنوں تعلیمی ادارے بند ، کیا ہونےوالاہے ؟والدین اور بچوں کے کام کی خبر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کی صورتحال اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے مزید 32 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے اور کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کی وجہ سے 32تعلیمی اداروں کو بند کردیاگیا ہے۔

دو

روز قبل بھی پانچ تعلیمی اداروں کو بند کرنےکی خبریں سامنے آئی تھیں۔ واضح رہے کہ موسم سرد ہوتے ہی کرونا وائرس کی دوسری لہر چل پڑی ہے اور ایک بار پھر کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

صورتحال آؤٹ آف کنٹرول ۔درجنوں تعلیمی ادارے بند ، کیا ہونےوالاہے ؟والدین اور بچوں

کے کام کی خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں