×

بھوت بھوت۔۔۔گارڈن کی فوٹیج دیکھنے کے بعد خاتون پر دہشت طاری،ویڈیو میں کیا نظر آ رہاہے؟ دیکھ کر آپ کی چیخیں نکل جائیں گی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) رات میں عجیب آوازوں سے پریشان خاتون نے صبح گارڈن کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی تو اس کے ہوش اڑ گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد تیزی سے وائرل ہو گئی۔ خاتون کو کئی دنوں سے راتوں کو پیچھے والے گارڈن سے عجیب و غریب آوازیں سنائی دے رہی تھیں جب خاتون نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز چیک کیں تو اس پر دہشت طاری ہو گئی۔

ویڈیو میں

گھر کے پائیں باغ میں ایک واضح اور عجیب سی پرچھائیں ٹہلتی نظر آ رہی ہے۔ واشنگٹن کے قریب کنٹری سائیڈ علاقے میں رہنے والی خاتون نے بتایا کہ گھر کے پیچھے جانوروں کا چارہ رکھنے کیلئے لکڑی کا ایک بڑا احاطہ ہے، اس احاطے سے گزشتہ چند ہفتوں سے رات میں عجیب آوازیں آ رہی تھیں اور گھوڑے بھی کافی ڈرے ہوئے نظر آ رہے تھے۔

خاتون کا کہنا تھا کہ وہ پرچھائیں دیکھ کر ڈر گئی تھی، یہ کسی انسان کا ہیولا نہیں ہو سکتا تھا کیوں کہ گھر کا دروازہ بند تھا اور کسی کے آنے کا امکان نہیں تھا۔

Can you see in the beginning, the ghost in the upper right corner? Even the horse in the middle left by the tree turns to look at it. from Ghosts

بھوت بھوت۔

۔۔گارڈن کی فوٹیج دیکھنے کے بعد خاتون پر دہشت طاری،ویڈیو میں کیا نظر آ رہاہے؟ دیکھ کر آپ کی چیخیں نکل جائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں