×

ماہرہ خان پھر سے دلہن بن گئیں،تصاویر وائرل۔۔ مداحوں کے دلوں پر چھریاں چلا دینےوالی خبر۔۔

ماہرہ خان پھر سے دلہن بن گئیں،تصاویر وائرل۔۔ مداحوں کے دلوں پر چھریاں چلا دینےوالی خبر۔

۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان دلہن بن گئیں۔ لال اور سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

دلکش جیولری اور برائیڈل لباس میں ماہرہ خان ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٗئٹر پر ماہرہ خان کے ایک مداح نے لکھا کہ حالیہ فوٹو شوٹ میں وہ شاندار نظر آرہی ہیں۔

looks absolutely stunning in this latest photoshoot.
— Bisma 💜 (@Bismahocane) October 9, 2020 خیال رہے کہ معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے ) کو انسٹاگرام پر انٹرویو دیتے ہوئے مائرہ خان نے اعتراف کیا کہ انہیں جس شخص سے محبت ہوئی ہے ان کا نام سلیم ہے۔

خیال رہے کہ ماہرہ خان نے دوہ ماہ قبل اپریل میں ثمینہ پیرزادہ کے شو میں کہا تھا کہ ’ہاں! میرا خیال ہے کہ مجھے پیار ہوگیا ہے۔

اس کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے لیکن نام نہیں بتاؤں گی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس معاملے میں شرمیلی ہوں۔ میں وہمی ہرگز نہیں ہوں لیکن زندگی نے جو سبق دیا ہے اس میں نظر وغیرہ لگتے نہیں دیکھنا چاہتی ہوں‘‘۔

ماہرہ خان پھر سے دلہن بن گئیں،تصاویر وائرل۔۔ مداحوں کے دلوں پر چھریاں چلا دینےوالی خبر۔

۔

اپنا تبصرہ بھیجیں