×

مزید24گھنٹے کیلئے گیس بند۔۔۔ عوام کیلئے پریشان کن خبر

کراچی (نیوز ڈیسک)سوئی سدرن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بعد آج صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی بند اسٹیشن مزید 24 گھنٹے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز مزید 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گئے ہیں، تمام سی این جی اسٹیشنز

کواتوار کی صبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔ایس ایس جی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ مختلف گیس فیلڈزسے سسٹم میں موصول ہونے والی گیس کی مقدار میں کمی کا سامنا ہے، کم پریشرکی وجہ سے گھریلو صارفین اورکمرشل سیکٹرکی طلب پوری کرنے میں انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں