×

زندگی میں جو بھی ملی اُسے ۔۔۔۔۔!امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ کی سپر ماڈل کو بھی نہ بخشا ، ماڈل میدان میں آگئی ، شرمناک انکشاف کر ڈالا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صدر بننے کے چار برس بعد بھی ۔۔۔۔۔ کے الزامات امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔ سابق ماڈل نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں 1997 میں ۔۔۔۔۔ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ماڈل ایمی ڈوریس نے ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ایسے وقت لگایا جب ان کے

دوسری بار صدارت کے الیکشن میں صرف دوماہ رہ گئے ہیں۔ایمی ڈوریس نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ 1997 میں نیویارک میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں اپنے کمرے میں۔۔۔۔ کیا۔ ڈوریس کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ 24 برس کی تھی، صدر ٹرمپ کے وکیل نے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس سے پہلے بھی ایک درجن سے زائد خواتین کی جانب سے ایسے الزامات کا سامنا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں