×

ایک کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کی دوسری مگر لہر ، پاکستان میں سکول ایک

پھر کر دیے گئے ۔۔۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کا کہنا ہے کہ ملک بھر

میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز پر عمل درآمد نہ

کرنے پر 22تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔ کی

جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر خیبر پختونخوا میں 16، اسلام آباد میں 1 اور

آزاد کشمیر میں 5 تعلیمی ادارے بند کئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب

سے 2 نجی اسکولوں کا اچانک کیا گیا ، اس دوران پری پرائمری اور پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل جاری تھا۔

اس موقع پر وزیر تعلیم سندھ نے ڈی سی ویسٹ کو فوری طور پر اسکول سیل کرنے کاحکم جاری کیا۔ واضح رہے کہ

کے سبب ملک بھر میں تقریباً 7 ماہ سے بند تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے کھولا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں