×

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی اتنی کم کہ ۔۔۔۔۔۔ ناقابل یقین خبر

پشاور(نیوز ڈیسک)گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، پشاور زلمی کے اونر اور ہائیر کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو جاوید آفریدی نے رواں سال الیکٹرک گاڑیوں کے ٢ نئے ماڈل متعارف کروائے ہیں جو کہ MG ZS EV اور MG HS کے نام سے جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے

ذریعے اپنا یہ پیغام جاری کیا۔MG ZS EV پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹریکل گاڑی ہے، اس سے قبل جاوید آفریدی ٹوئٹ کے ذریعے مذکورہ گاڑی کے فیچرز کے بارے میں بتا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں