×

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمی پڑھیں

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث جامعہ کراچی میں 6 ماہ مستقل تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کے بعد ایک بار پھر آغاز ہوگیا، وائس چانسلر نے امتحانات کیلئے ہائبرڈ ماڈل متعارف میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائبرڈ ماڈل میں روایتی امتحانات کے طریقہ کار میں اُن تمام اسائمنٹس، پریزنٹیشنز اور

دیگر سرگرمیوں کو شامل کیا جائے گا جن میں طلبہ نے آن لائن کلاسز کے دوران حصہ خیال رہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ’ناقص منتظم آن لائن کلاسز‘ سے پریشان جامعہ کراچی کے سیکڑوں طلبہ نے انتظامیہ کے اگلے ہفتے سمسٹر امتحانات کے انعقاد کے فیصلے پر سخت احتجاج کیا جس کے بعد وائس چانسلر نے ڈینز کا اجلاس طلب کیا۔جامعہ کراچی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے بتایا کہ امتحانات میں نمبروں کی تقسیم کورس انچارج کی ذمہ داری ہوگی جو طلبہ کی پورے سیمسٹر میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے دئیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں