×

پوری گیم ہی پلٹ گئی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سزاختم؟؟مریم نوازکے ہاتھ کیاثبوت لگ گئے،ملکی سیاست میں کب ہلچل مچنے والی ہے،قوم کےلیے سرپرائز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نے نواز نےپھر سے اداروں کے خلاف محاذ آرائی شروع کردی ہے اورخاص طورپروہ 2ججز جنہوںنے مریم نواز کے والد میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیاوہ اب سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے ریڈارپرآگئےہیں۔مریم نواز اسلام آبادہائی کورٹ کے 2ججز کوخاص

طورپرنشانہ بنارہی ہیں جن میں جسٹس عامرفاروق صاحب اورجسٹس محسن اخترکیانی صاحب شامل ہیںجنہوں نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں اورمیاں نوازشریف کومفرورقراردینے کی کارروائی بھی شروع کردی ہےمیاں نواز شریف کوآنے والے دنوں میں اس حوالے سے بھی تین سال کی سزاہوسکتی ہے۔اپنے ٹوئٹ میں مریم نوا ز نے چیف جسٹس کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف نے پہلے بھی اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر عدلیہ کی آزادی کی جنگ لڑی تھی اور آج بھی جب عدلیہ کو دباؤ کا سامناہے تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عدلیہ کو جو بھی دباو میں لانے کی کوشش کرے گا، ہم ہر قیمت پر اس کا راستہ روکیں گے۔نیوز اینکراسامہ غازی نے اپنی ویڈیومیں دعویٰ کیاکہ مریم نواز بہت جلد ایک ویڈیوریلیز کرنےو الی ہیںیہ ویڈیوسابق جج ارشدملک کی ہوگی۔مریم نواز نے ان کے حوالے سے پہلے بھی ایک بھرپورپریس کانفرنس کی تھی۔جوبعد میں متنازع ہوگئی۔اس میں ایک ویڈیوبنائی گئی جوارشد ملک کی تھی ۔ویڈیوبنانے والاشخص باہربھاگ گیا۔اسامہ غازی نے کہاکہ میں آپ لوگوں کواندرکی خبردینے لگاہوں کہ اب مریم صاحبہ ایک اورویڈیوریلیز کرنے والی ہیں۔یہ ویڈیوارشد ملک کی میاں نواز شریف سے ملاقات کی ویڈیوہوگی۔انہو ں نے مزیدکیاکہاجاننےکے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں