×

چین نے سمندر سے 9 مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیج دئے

چین(پی این این )چین نے زرد سمندر سے منگل کے روز 9 مصنوعی سیاروں کو طے شدہ مدار میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔یہ 9 مصنوعی سیارے جیلِن -1 گا فن 1-03گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں لانگ مارچ ۔11 کیرئیر راکٹ کے سے ایک دھما کے کے ذریعے پا کستانی وقت کے مطابق صبح 6بجکر 23 منٹ پر

بھیجا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں