×

انا للہ وانا الیہ راجعون، پاکستان میں سکول کھلتے ہی انتہائی افسوسناک خبر ،اہم شہر میں 14سالہ طالبہ کیسے جان کی بازی ہار گئی ؟ جانیں  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سکول کھلتے ہی انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان کے اہم شہر میں نویں جماعت کی طالبہ سکول انتظامیہ کی لاپروہی سے جان کی بازی ہار گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹرو پولیٹن سکول میں نویں جماعت کی طالبہ 14سالہ اریبہ آصف سیڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گئی ۔ اہل خانہ

کے مطابق سکول انتظامیہ نے مبینہ طور پر مجرمانہ لاپرواہی کا مظاہرہ کیا ، اہل خانہ نے میڈیا کو بتایا کہ بچی کے سیڑھیوں سے گرنے پر سکول انتظامیہ نہ تو اسے ہسپتال لے کر گئی اور نہ اہل خانہ کو فوری اطلاع دی جس کے نتیجے میں ان کی بچی جان کی بازی ہار گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں