×

جس موٹروے پریہ واقعہ پیش آیاوہ موٹروے الحمدللہ ۔۔۔میاں شہباز شریف کاایسابیان جس سے عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف موٹروے واقعہ پربھی اپنی سیاست چمکانے سے باز نہ آئے ۔قائدحزب اختلاف نے قومی اسمبلی کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موٹروے معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔یہ اندوہناک واقعہ چونکہ سیالکوٹ موٹروے پرپیش آیا۔اس

موقع پرمیں یہ سمجھتاہوںکہ یہ کہناغیرمناسب نہیں ہوگاکہ یہ موٹروے بھی الحمدللہ میاں نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن نے بنوائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں