×

موٹروے کیس،مرکزی ملزم عابد کہاں ہے، گرفتار ملزم وفار جو جانتاتھا اگل دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)موٹر وے  کیس کے ملزم وقار الحسن سے مرکزی ملزم عابد کے ٹھکانوں کی باز پُرس جاری ہے، ملزم سے اس کے برادرنسبتی عباس سے متعلق پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم وقارالحسن سے تفتیش میں سی سی پی او لاہور عمر شیخ شامل ہیں، جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن، شہزادہ

سلطان اور ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی حسنین حیدر بھی تفتیش کرنے والوں میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں