×

امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل انتقال کرگئے

اسلام آ باد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان ) پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل الزمان انتقال کرگئے۔ مخدوم عقیل الزماں سروری جماعت کیروحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کے بھائی ہیں ، وہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں جگرکی بیماری کے باعث زیر علاج تھے۔

نماز جنازہ ہالہ درگاہ سرور نوح میں ادا ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں