×

افسوسناک خبر، بڑے ملک کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)لاس اینجلس میں چھوٹے طیارہ گرنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ ایک سنگل انجن چھوٹا طیارہ جو کہوان نیوس ہوائی اڈے سے سانٹا باربرا کاونٹی جاتے ہوئے وان نیوس ہوائی اڈے کے قریب کار پارکنگ

میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کی وجویات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں