×

ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کی موجیں لگ گئیں،دھڑا دھڑا خریداری۔۔

ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کی موجیں لگ گئیں،دھڑا دھڑا خریداری۔۔ کراچی(پی این این ) ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کی موجیں لگ گئیں….. ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی۔ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ۔ ادھر فی تولہ

اور دس گرام سونے کی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 10 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد چاندی کی نئی قیمت 1 ہزار 320 روپے ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں