×

کوروناوائرس کی بیماری کب پھیلناشروع ہوئی ،سائنسدانوں کاایساانکشاف جس سے چین پرالزام تراشی کرنیوالے امریکااوراسکے حلیفوں کامنہ بندہوگیا

کورونا وائرس چین میں رپورٹ ہونے سے پہلے وجود میں آچکا تھا، سائنسدان…کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وائرس چین میں رپورٹ ہونے سے پہلے وجود میں آچکا تھا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین سے پہلے کئی مریضوں میں کورونا

کی علامات دیکھی جاچکی تھیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے انکشاف کیا کہ وائرس کی علامات پچھلے سال کرسمس سے بھی پہلے سامنے آچکی تھیں۔ریکارڈ سے یہ ثابت ہوا ہے کہ پچھلے سال دسمبر میں ہی ایسے مریضوں کو اسپتال میں لایا گیا جنہیں کھانسی اور پھیپھڑوں کی بیماری لاحق تھی اور یہ سلسلہ فروری تک چلتا رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں