×

میں نے دیکھا کہ ایک ڈاکو خاتون کو لے کر جھاڑیوں کی طرف جا رہا تھااور پھر۔۔ موٹروے سانحے کا عینی شاہد سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں موٹر وے پر افسوسناک واقعے کے کیس میں عینی شاہد بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی سے  گفتگو میں عینی شاہد نے بتایا کہ خاتون کو ایک ڈاکو زبردستی کھینچ کر پیچھے کی طرف لے جارہا تھا۔  انہوں نے مزید کہا کہ خاتون کو کھینچنے والے شخص نے اسے تھپڑ بھی مارا جب کہ گاڑی کے پیچھے

ایک اور شخص بھی کھڑا تھا۔عینی شاہد نے بتایا کہ لاہور میں موٹروے کے قریب مشرقی بائی پاس پر پیش آنے والے اس واقعے کی اطلاع میں نے 15 کو بھی دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں