×

کوٹ لکھپت جیل،حمزہ شہباز کے حوالے سے افسوسناک خبر، اپوزیشن میں تفتیش کی لہر،علاج کی تیاریاں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ انہوں نے طبعیت خرابی سے جیل سپرنٹندنٹ کو آگاہ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو پیٹ میں درد اور قہ کی شکایات ہیں، وہ دو دن سے طبعیت میں خرابی محسوس کر

رہے تھے، جیل کے ہسپتال کے عملے نے حمزہ ان چیک اپ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق کل صبح حمزہ شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ کروائیں جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں