×

موٹروے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، متاثرہ خاتون سے چھینی گئی انگوٹھی، گھڑی مل گئی،یہ کس کے پاس تھیں ، جانیے تفصیلات

لاہور(نیوز ڈیسک) موٹر وے میں اندونہاک واقع کی تحقیقا ت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،تفتشی اہلکاروں کو واقعے کی جگہ سے متاثرہ خاتون سے چھینی گئی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی۔ تفتیشی اہلکاروں کی جانب سے دونوں اشیاء کو برآمد کرنے کے بعد فنگر پرنٹ کے تجزیئے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب انعام

غنی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 15 مشتبہ افرادکی پروفائلنگ کر لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 3 مختلف مقامات سے جیو فینسنگ کے لیے موبائل کمپنیز کے ڈیٹا کا تجزیہ ہو رہا ہے۔ آئی جی پنجاب نے یہ بھی بتایا ہے کہ لوکل کیمروں سے ویڈیو ریکارڈنگ لے کر مشتبہ افراد کی شناخت کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں