×

لاہور موٹر وے کیس ،خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، کیا انکشاف کر دیا گیا ، پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور موٹر وے پر افسوسناک واقعے میں متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں افسوسناک واقعے کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ ملزموں کو پکڑنے کیلئے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں ۔ جب کہ ملزموں کے خاکے تیار کرالیے گئے ہیں ۔کھوجیوں کی مدد سے بھی ملزمان کو تلاش کیا جا

رہا ہے ، جائے وقوعہ کے اطراف آبادیوں کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن بھی جاری ہے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پیشہ ورکھوجی کی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئیں ہیں، کھوجی ٹیمیں پولیس کے ساتھ مل کرکام کررہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں