×

کرپشن میں پنجاب والوں نے سندھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،16 گریڈ کےا فسر کے گھر سے اتنی بڑی رقم برآمد کہ قارون کا خزانہ بھی چھوٹا لگے ،کرپٹ افسر کو ن ہے؟ جانیے تفصیل

کرپشن میں پنجاب والوں نے سندھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،16 گریڈ کےا فسر کے  گھر سے اتنی بڑی رقم برآمد کہ قارون کا خزانہ بھی چھوٹا لگے ،کرپٹ افسر کو ن ہے؟ جانیے تفصیل  ۔ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عجب کرپشن کی غضب کہانی ، لاہور میں 16ویں گریڈ کے افسر کے گھر چھاپہ، اتنی رقم برآمد کہ قارون

کا خزانہ بھی چھوٹا لگے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکنیشن کے آفیسر خواجہ وسیم کے گھر چھاپہ، 33کروڑ کی خطیر رقم برآمد ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم انکم ٹیکس آفیسر ہے اور اس نے 2018میں ایمنسٹی سکیم سے کروڑوں روپے وائٹ کیے جبکہ ایک خطیر رقم وہ بیرون ممالک بھی بھیج چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں