×

میرا نہیں خیال عمران خان پانچ سال پورے کرے گا شیخ رشید کے بیا ن نے ایک بار پھر کھلبلی مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی سیاستدان اور وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نوازشریف لندن میں یہ سوچ کر بیٹھے ہیں کہ پھر سے سعودی عرب والا ٹائم آجائے گا۔اگر سعودی عرب والا ٹائم آگیا تو میرا نہیں خیال کہ عمران خان پانچ سال پورے کرے گا۔ مریم نواز کو باہر نہ جانے دیے جانے کا

یقین ہوا تو پھر اس نے پتھراؤ کی سیاست شروع کردی ۔ایک ٹی وی انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف بزدل ہیں جس نے سیاست کرنی ہو اور آنا ہو تو پھر وہ نہیں دیکھتا، نوازشریف خاندان جیل سے گھبراتے ہیں جبکہ زرداری جیل کا تگڑا ہے، مسلم لیگ ن میں پہلے ہی دو گروپ ہیں اور شہباز گروپ مضبوط ہوگا،

اپنا تبصرہ بھیجیں