×

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ۔۔ فی تولہ آج قیمت کتنی کم ہوئی؟ خریداروں اور کنواروں کیلئے سنہری موقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت400روپے کمی سے 1لاکھ13ہزار100 اور دس گرام سونے کی قیمت 343روپے کمی سے 96ہزار965روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت60روپے کمی سے1300 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں