×

آج بدھ کوکہاں کہاں بارش ہو گی؟ کہاں سورج آگ برسائے گا؟۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

آج بدھ کوکہاں کہاں بارش ہو گی؟ کہاں سورج آگ برسائے گا؟۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیا ت کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک

کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم نورپورتھل میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:تربت 42، سبی اور پڈعیدن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں