×

کیا آپ اس تصویر میں موجود مشہور پاکستانی اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کے کون سے مشہور ترین اداکار کا بچپن ہے؟یہ نامور اداکار پاکستان کے متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں بلکہ یوں کہنا بھی درست ہوگا کہ یہ ستارہ پاکستان شوبز کا آئکون ہے۔پاکستان سے باہر بھی ان کے مداحوں کی تعداد کافی زیادہ

ہے اور ان کے ڈراموں کو بے حد پسند بھی کیا جاتا ہے۔پھر بتائیں کہ اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں یہ معصوم بچہ کون سی مشہور شخصیت ہے؟اگر نہیں پہچان پائے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔مذکورہ تصویر میں سفید کپڑوں میں ملبوس یہ ننھا بچہ دراصل پاکستان شوبز کے مشہور و معروف اداکار عدنان صدیقی ہیں جو کہ اُن کے بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔عدنان صدیقی اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر اور ماڈل بھی ہیں۔ وہ لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی فلم میں بھی اداکاری کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں