×

چہرہ ایسا کہ چاند بھی شرما جائے ، رات کو سوتے وقت 20روپے کلو ملنے والی سبزی کا جوس پی لیں اور صبح اٹھ کر کمال دیکھیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چہرہ ایسا کہ چاند بھی شرما جائے ، رات کو سوتے وقت 20روپے کلو ملنے والی سبزی کا جوس پی لیں اور صبح اٹھ کر کمال دیکھیں ۔۔۔کون ہے جس کو گورا رنگ پسند نہیں؟ کیا مرد کیا خاتون ہر کوئی گورا ہونا چاہتا ہے لیکن بعض لوگ بازاری کریمیں استعمال کر کے اپنا چہرہ خوبصورت بنانے

کی بجائے اور بھی زیادہ بھیانک بنا لیتے ہیں۔کیونکہ ہر ایک کی جلد مختلف ہوتی ہے اس لئے ہر ایک کے لئے ایک ہی فارموکہ کارآمد نہیں ہوتا۔ اس لئے ہمیشہ کوئی چیز چہرے پر لگانے سے پہلے کسی ڈاکٹر یا جلد کے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ ذرور کر لیں۔تاکہ بعد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔آج میں اسی لئے اس موضوع کو چنا ہے تا کہ آپ لوگ گھر میں ہی پڑی چیزوں کو استعمال میں لاکر اپنے رنگ میں بہتری لا سکیں۔ کسی برتن میں آلو کا رس نکال لیں اور اس کو اپنے چہرے پر ایسے لگائیں جیسے آپ بلیچ لگاتی ہیں۔پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ تک لگا رہنے دیں پھر منہ دھو لیں ۔یہ تقریباً روزانہ ایسے ہی عمل کرنا ہے ۔چند دنوں میں رنگ سفید ہونا شروع ہو جائے گا۔٭دوسری چیز بھی گھر میں موجود ہوتی ہے یعنی ٹماٹر بمہ گودا لے کر اپنے چہرے پر لیپ کریں۔یہ بھی چہرہ کی رنگت نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔٭لیموں کا رس اور شہد برابر مقدار میں لیکر مکس کر لیں اور اسکو اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔اس سے بھی رنگ گورا ہونے میں مدد ملے گی۔٭اگر آپ کی جلد چکنی ہے تو پھر آپ کھیرے کا رس لیں اور اس میں لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لیپ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں