×

لداخ تو کیا ارونا چل پردیش بھی ہمارا ہےچین کے دعوے نے تہلکہ مچادیا

بیجنگ: (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) چین کی طرف سے ایک اور دعویٰ سامنے آگیا جس کے باعث بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا، بیجنگ انتظامیہ کی طرف سے لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ دہرا دیا۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا کہ چین نے کبھی ارونا چل پردیش کو تسلیم

نہیں کیا۔ اروناچل پردیشن در اصل تبت کا جنوبی حصہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے چند روز قبل پانچ بھارتی شہریوں کی گمشدگی پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں