×

کوروناوائرس ویکسین۔۔۔روسی سائنسدانوں نے دنیاکوخوشخبری سنادی

ماسکو (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان ) روس کے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی تجربات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ طبی جریدے دی لانسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ویکسین لینے والے ہرفرد میں اس وائرس کامقابلے کرنے کیلئے مدافعت پیدا ہوئی جبکہ کوئی مضر

اثرات سامنے نہیں آئے ۔روس پہلا ملک ہے جس نے اگست میں ویکسین کے مقامی استعمال کا لائسنس حاصل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں