×

مشہورو معروف اداکار کوارجن کپور کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

ممبئی (پی این این )بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے خود میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

اداکار ارجن کپور نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

اداکار نے بتایا کہ ان کی طبیعت بہتر ہے اور ان

میںکوئی بڑی علامات بھی نہیں۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ارجن کپور کو کورونا کہاں سے لگا اور وہ آخری دنوں میں کن کن افراد سے ملتے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں