×

پی آئی اے کا پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے پروازوں پر 6ماہ پابندی عائد کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے یورپی ایوی ایشن سیفٹی

ایجنسی کیلئے اپیل مناسب وقت پردائر کرے گی، پی آئی اے نے اپیل سے متعلق تیاری مکمل کر رکھی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں