گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو منزلہ عمارت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ نعمانیہ روڈ پر پیش آیا۔ سلنڈر پٹھنے کے نتیجے میں دکاندار سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال
منتقل کردیا گیا۔