×

کوروناوائرس نے برادراسلامی ملک کودوبارہ اپنی لپیٹ میں لیناشروع کردیا

انقرہ (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )گزشتہ 24 گھنٹوں میں ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے دوران 53 مریض جان کی بازی ہار گئے۔جس سے ملک میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 6 ہزار 564 تک ہو گیا ہے۔ایک دن میں 1 لاکھ 17 ہزار 113 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 642 افراد میں وائرس کا

تعین ہوا ۔اس دورانیہ میں 1 ہزار 21 افراد کو اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے ، اس طرح مہلک وائرس کو شکست دیتے ہوئے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 49 ہزار 108 تک ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں