×

ایران اب ایک قطرہ تیل بھی نہیں بیچ سکے گاامریکہ نے اب تک کاسب سے بڑااقدام اٹھالیا

تہران (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )پابندیوں کی تاریخ قریب آنے سے پہلے ایرانی عہدیدار چلا اٹھے ہیں ،امریکی 30ستمبر تک ایران پر پابندیاں بحال کرنے والا ہے:مائیک پومپیو۔ نئی پابندیوں کی فہرست میں چینی شہریوں اور ایک ایرانی کے علاوہ ہانگ کانگ میں مقیم 6اور ایران میں مقیم 2ادارے شامل ہیں ۔امریکہ نے برادراسلامی ملک پرالزام

تراشی کرتے ہوئے کہاکہ ایران عراق میں شیعہ ملیشیاءکی مدد ،ےمن میں حوثیوں،حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں