×

صبح صبح افسوسناک خبر،ٹریفک حادثہ متعدد جانیں لے گیا،ہر طرف چیخ و پکار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشے پر سوار 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔۔ پولیس کے مطابق حادثہ رائے ونڈ روڈ پر بھوبتیاں کے قریب پیش آیاریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار افراد موٹر سائیکل رکشے پر فیکٹری جا رہے تھے۔مرنےوالوں  کی شناخت شہزاد، زاہد علی،

محمد فاروق، زریاب اور حسنین کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں