×

کراچی میں ایک بار پھر بارش۔۔شہرقائد کے باسیوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔

کراچی میں ایک بار پھر بارش۔۔شہرقائد کے باسیوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔ کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید، سہراب گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی، جبکہ اورنگی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی اور تیز بارش ہوتی رہی۔

صدر، اولڈ سٹی ایریا اور کلفٹن میں بھی بارش برسی، جبکہ گلستان جوہر، گلشن اقبال، طارق روڈ پر بوندا باندی ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں